Karachi Underworld: Ibrahim Bholu: whose network spread to Africa & the Middle East (Ep 01)-BBC URDU

Author Avatar

BBC News اردو

Joined: Mar 2024
Spread the love

Karachi Underworld: Ibrahim Bholu: whose network spread to Africa & the Middle East (Ep 01)-BBC URDU


انتباہ: اس آڈیو سٹوری میں پُرتشدد واقعات کی تفصیلات شامل ہیں جو سُننے والوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں
صحافی جعفر رضوی نے کراچی انڈرورلڈ سے متعلق بی بی سی کے لیے دل دہلا دینے والی کہانیوں کا…

source

Reviews

0 %

User Score

0 ratings
Rate This

Sharing

Leave your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

46 Comments

  1. جی ھاں ، وہ تو ایک ابراھیم تھا۔ ۔ ۔ ماشااللہ ، اس وقت پاکسان میں ، کئی درجن ابراھیم ، موجود ہیں ۔ ۔ اور یہ کوئی انوکھی بات نہیں ھے۔ ۔ ۔ جب ایسے لوگوں کو ، کو ریاستی طور پر ، کھلی چھوٹ مل جائے ، تو بعید نہیں کہ وہ ایسے کارنامے سر انجام دیں ۔ ۔ ۔ ایک اور بات ، وہ یہ کہ ، عوامی اور عوامی نمائندے ، ایسے لوگوں کی ایک طرح سے پزیرائی کرنے لگیں یعنی مکمل طور پر ، پہلو تہی اختیار کر لیں ، تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں رھتی ، اور بڑی آسانی اور سہولت کے ساتھ اور روانی سے ، اپنے مزموم دھندوں کو جاری و ساری رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور معاشرہ کے ان دشمنوں کو پکڑنے کا ، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ۔ ۔ ۔ حیرت اس بات پر ھے ، کہ ساری دنیا میں ایسا نہیں ھوتا کہ ، ریاست ھی ، ایسے ناسوروں کی مدد گار بن جائے ۔ ۔ ۔ شائد پاکستان ایک واحد ملک ھے ، جہاں پر ، ریاست پوری ذمہ داری کے ساتھ ، معاشرے کے ان سپوتوں کی ، پشت پناھی کرتی ھے ( یا پھر ان سے خوف زدہ رھتی ھے ) ۔ ۔ ۔ یہاں پر ، ہر طرح کے سنگین مجرموں کیلئے ، سارے قانون دم توڑ جاتے ہیں !!!

  2. خیابانِ سحر میں جہاں شعیب خان کا بنگلہ تھا وہاں سے ہمارے جاننے والے گزرے تو کہا کرتے تھے کہ بنگلہ کے دو طرفہ روڈ کو گرل لگا کر بند کیا گیا تھا ہم جیسے ناکہ سے اگے بڑھے ایک دم جدید ہتھیاروں سے لیس کچھ گارڈز کار کے اگے اکر ہھتیار تھام لیے اور واپس دوسرے روڈ سے جانے کو کہا ہمارے بار ہا پوچھینے پر بتایا گیا کہ معروف بزنس مین شعیب خان رہتے ہیں اس لئے روڈ عام عوام کے لیے بند ہے بصورت دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی لہذا واپسی مڑنے میں عافیت جانی…. کوئی بتا سکتا ہے وہ آخر بنگلہ کس روڈ پر تھا جہان ہر وقت روڈ بند رہتا اور ہمہ وقت مسلح گارڈز و رینجرز موجود رہتی تھی ؟

  3. اب ہمیں سمجھ آتا ہے کہ کراچی میں امن وامان کوئِی کنٹرول کیوں نہیں کرتا ، کیوں کہ سب کے سب حرام خوری میں ملوث ہوتے ہیں ۔ سیاسی جماعیتں، فرقہ وارانہ گروہ۔ پولیس، رینجرز ۔ ادارے سب کے سب ۔۔۔اللہ اس شہر کی اور یہاں کے لوگوں کی حفاظت رکھے

  4. ایک بات ان ساری اسٹوریز میں بہت اہم وہ یہ کہ ۔ کہیں نہ کہیں ایسے لوگوں ریاستی ادارے ضرور کنیکٹ نظر آتے ہیں ، چاہے شعیب خان کی گرفتاری لاہور کینٹ کے افسر کے گھر سے ہو یابھولو جیسے کرمنل کو زمبابوے نکالنا ہو ، کوئِ رانا صاحب ۔ کہیں نہ کہیں ریاستی ادارے ضرور ان لوگوں کے سرپرستی کرتے نظر آتے ہیں، ۔۔۔

  5. Bhai kawish achi hai …aap ki awaz aur andaz narration ka bohot umda hai bus thora talaffuz per dehan dene ki zarurat hai …jaisey … Tulba sahi talaffuz nhi hai … Sahi talaffuz … Talaba hai …meri niyat kisi ki tauheen nhi
    …bus itna k logon tk sahi cheez deliver ho …umeed hai k aap bura nhi mehsoos karen ge ….mai choon k khud production se wabasta hun Is liye ye kehna chahun ga k agar kabhi bhi meri zarurat ho to yaad kijiye ga … Shukriya

  6. آپ نے بہت اچھی طرح بتایا میں ایک سابق پولیس افسر ہوں اور میں نے اپنی پوری ذندگی میں خصوصاً پولیس کی ملازمت 1990 تا 2016 کے دوران یہی سب دیکھا ہے ۔

  7. Sir how iran India support terrorism in Pakistan 🇵🇰 on the name of religion cast and so called war on terror kalbohshan yadive sitting at iran port abbas and iran killed sunni Muslims in Pakistan Afghanistan phalistine Syria iraq