Is Pakistan Afraid of Iran? Interesting Debate | Zara Hat Kay | Dawn News

Author Avatar

athompson

Joined: Mar 2024
Spread the love

Is Pakistan Afraid of Iran? Interesting Debate | Zara Hat Kay | Dawn News


Is Pakistan Afraid of Iran: Interesting Debate in Zara hat Kay | Dawn News

کیا پاکستان ایران سے ڈر تا ہے؟
سینیٹر مشاہد حسین نے حیران کن کہانی سنادی
جنرل ضیا الحق نے ایران کے بارے میں کیا کہا تھا

#ISPR #generalasimmunir #asimmunir #iranpakistan…

source

Reviews

0 %

User Score

0 ratings
Rate This

Sharing

Leave your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

52 Comments

  1. Iss subject par debate krane wale muddahar & psychic hain.
    Iss sensetive mudde par kisi ko discuss nahi karni chahiye & govt k liye chord dena chahiye.
    Aaj k daur mn har koi taqatwar hai. America Vietnam & Afghanistan ko kamzor samajhkar uspar chard dauda tha.

  2. 😊طالبان باید پښتانه او بلوڅان ازاد کړي. د پاکستان بربریت ظلم نسل وژنه او ډیر موټ آزاد پښتونستان آزاد بلوچستان

  3. It's our Paki media which fueling & making the Iran-Pak war a topic to be in chats , it's truly & highly unusual topic , anyways Almighty will be at the side of good , InshaAllah ❤.

  4. Part of some propaganda against Iran as usual. These people can't face international media forums because the knowledge they are having would not be acceptable at there. American dollars are behind that. They don't tell that Iran can sue 18 bn usd on non completion of gas pipe line but Iran doesn't do due to this brother hood

  5. To Pakistan properous country, the problems of people must resolved on priority basis such as missing persons issue, the ways which are blocked for public and people face difficulties.

  6. As much as Iran considers itself, it knows Pakistan very well, it knows the Pakistani army, it knows the people of Pakistan, Pakistan is a nuclear state, Pakistan is a strong country in terms of its defense, there is no doubt that we are suffering from political instability. But this does not mean that weThose who are weak will respond with full force, inshallah

  7. اگر امریکہ کی گود میں کھیل رہے ہوتے تو امریکہ کو انکار نہ کرتے۔ بریگیڈئیر آئی اے ترمذی نے بھی اپنی کتاب "پروفائلز آف انٹیلیجنس" میں لکھا ہے کہ امریکہ پاکستان کو ایران کی امداد سے باز رکھنا چاہتا تھا ، لیکن جنرل ضیاء & جنرل اختر عبد الرحمٰن نے امریکہ کی بات ماننے سے صاف انکار کردیا تھا ۔
    یہی اس بات کے ثبوت کیلئے کافی ہے۔
    شہیدِ اسلام جنرل ضیاء الحق شہید رح افغان جہاد میں امریکہ کو "استعمال" کرنا بھی پاکستان کے مفاد میں تھا ، اور ایران کو "ٹھنڈا" رکھنے کی پالیسی بھی پاکستان کے مفاد میں تھی۔

    مگر ان دیسی لبرلز کے تعصب کا کوئی علاج ہی نہیں۔ ان ظلمتِ باطل کے خوگر خفاش خصلت لوگوں کا "حق" کی "ضیاء" سے بغض کوئی تعجب کی بات نہیں!

    "قوت اسلام کی شمشیر تھا ضیاء؛
    اقبال کے خوابوں کی تعبیر تھا ضیاء!"

  8. 1990 is can’t match 2023 years of.
    We are weak be for .
    Now we are a power develop our own equipment right.
    You are lafapa sahafi ship up .
    Pakistan already power full country .
    We are respect Iran as brothers okay . Don’t Gus’s about pakistan oksy .

  9. جب امریکہ نے عافیہ صدیقی اور عثامہ لادن کو اٹھایا تھا اس وقت یہ سارے کھٹپتلی لوگ کہاں تھے امریکہ کے خلاف بات کرے نا اس وقت سورنٹی نہیں تھی 😅

  10. انڈیا , پاکستان اور ایران کے عوام زندہ باد اور تینوں ممالک,کے حکمران مردہ باد …آفتاب عالم خان کراچی والا ..

  11. پاکستان کی فوج اور ایران کی فوج اپنے اپنے ملکوں سے دہشت گردوں کو ختم کریں دونوں آپس میں لڑنے کی بجائے دونوں دہشت گردوں سے لڑیں

  12. بحیثیت پاکستانی مجھے بہت دکھ ہے کہ ایران نے بہت غلط قدم اٹھایا ہے اور اس نے پاکستان میں جو حملہ کیا ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ لیکن کسی کی ایک غلطی اس کے پورے کیریئر میں فٹ نہیں ہونی چاہیے۔ ایران نے جو کچھ کیا ہے وہ کسی مسلم ممالک میں بھی جرات نہیں ہے اور نہ آئندہ نسلوں میں ہو گا۔ اس نے کھل کر فلسطین اور حزب اللہ جیسے مجاہدین کی حمایت کی اور یمنی مجاہدین کی طرح تیار جو اسرائیل اور امریکہ کے خلاف کھل کر جنگ کر رہے ہیں، یہ صرف ایران کی کامیابی ہے صرف چند دنوں میں ایران میں دہشت گردی کا بہت بڑا حملہ ہوا جس میں سینکڑوں لوگ شہید ہوئے تو ایران نے عراق، شام اور پاکستان پر حملہ کیا ایران جس نے اپنی پراکسی کے ذریعے، حزب اللہ کے ذریعے، یمنی مجاہدین کے ذریعے اور حماس کو مسلح کرکے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف کھلے عام جہاد شروع کیا ہے، اسے اتنی آسانی سے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

  13. My expaectations are to the new evil forces especially in Pakistan are gathered to Fail the Imran Khan's ideology which is freedom from the minds of the nation ' HUM KOI GHULAM HAIN '

  14. ایران ہمیں ضرب نہیں لگا سکتا مگر جھگڑے سے ہمیں نقصان ہوتا ہے ، کیوں کہ انکے مولوی حضرات میں دور اندیشی/عقل ، کم اور جوش زیادہ ہے

  15. پاکستان نے اپنی ائیرلائنز کو ایرانی کی فضائی حدود استعمال کرنے سے منع کردیا: ایک خبر
    اگرآپ کویادہو، ایران کے آذربائیجان سے تعلقات خراب ہوئےتوایران نے گھرآئےآذربائیجان کے مسافرطیارہ کوتہران سے اڑنےکےفورابعد میزائل مارکےتباہ کرکےسینکڑوں مسافرقتل کردئیےتھے۔
    ایران ایک کمینہ دوست ہے🙏

  16. This will be our tragedy, if our CORRUPT and COMPROMISED Leaders and Generals will walk so easily into a WAR-TRAP laid by USA and Israel. We should not escalate this , but negotiate with Iran and resolve mutual complaints about insurgents on both sides of border in Baluchistan, who under different proxies are nuisance for BOTH brotherly countries.

  17. Nonsense, Iran is biggest enemy of ALL Muslim countries n against Pakistan they are trying to sabotage gwadar with chabahar with India n militarily too with help from India ,grow up once Iran develops nuke then it will be too late n yes kaanpe taangna to shru ho gayi non nuclear Iran k attack se hi ! Sharm karo jb ki Tali ban se Iran thar thar kaanpta hai 😂😂😂 socho kyun ? Kyunki tumlog munafiq ho aur Tali..b..an ASLI Muslim