HeavyWeight Goats Diet Plan

Author Avatar

Narejo Goat Farm

Joined: Jul 2024
Spread the love


HeavyWeight Goats Diet Plan


#YoutubeShorts #ShortVideos
HeavyWeight Goats Diet Plan

source

Reviews

0 %

User Score

0 ratings
Rate This

Sharing

Leave your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

46 Comments

  1. Mashallah aapane to Dadhi bhi rakhi hai Agar aapko Dil Na Kare khane ko aur aapko jabardasti Khilaya Jaaye to aapko Kaisa lagega Kuchh dimag se kam karo Paise Ke liye janvaron ke upar julm karna Chhod Do

  2. Beta aisa faltu maal karachi walon ke liye hi tyar krty ho tm log paisa jo yahan se milta hai tm jahil logn ko😡😡😡 saala bakra kam or 4 5 maheny ki pregnent bakri zada lag ra hai ye….chal nai skta hai

  3. کیوں جانور پر ظلم کر رہے ہو کیا دکھانا چاہ رہے ہو۔ اس کی جسامت کا بیڑا غرق کر دیا یہ گناہ ہے خدمت نہیں تم نے جو اس کا حال کیا۔ جس طرح ایک موٹا انسان اندر سے بیمار اور کھوکھلا ہوتا ہے اور کسی قابل نہیں ہوتا تم نے بھی ویسا ظلم کیا اس پر۔
    تم تیاری اس کو کہتے ہو اس طرح برباد کرنا کسی جانور کی زندگی کو اور اس کی جسامت کو۔ اگر تمہارا یہی حال ہو تو پھر سوچو کیا ہوگا۔

  4. Ap isko zabardasti tu nahi khilate hain koi cheez jo bakre ko pasand nahi huti magar usko ap zabardasti khilate hu, khayal rakhiyega thoda is baat ka aur iska maslah bhi puch liyega…

  5. قربانی سنت ابراھیمی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ نے بتا دیا ھے کہ جانور بے عیب ھو۔اور قربانی کی عمر پوری ھو۔
    اللّٰہ نے یہ شرط نہیں رکھی کہ جانور بہت وزنی ھو اور بہت خوبصورت ھو ۔
    اس لیئے عوام سے اپیل ھے کہ اس بات کا خیال ضرور رکھیں کہ قربانی کا جانور خوبصورت کی بجائے بے عیب اور مناسب وزن کا ھو۔ ایک کی بجائے دو لے لیں دو کی بجائے تین لے لیں گنجائش ہو تو زیادہ لے لیں مگر خوبصورتی پر پیسہ ضائع نہ کریں کیونکہ اللّٰہ تعالی نے تو صاف صاف کہہ دیا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ تک تم لوگوں کا خون یا گوشت نہیں پہنچتا بلکہ اللّٰہ تعالیٰ تک تو تم لوگوں کا تقویٰ پہنچتا ہے اور دوسری بات یہ کہ قربانی کا گوشت کھانے والوں نے بھی آپ سے یہ نہیں پوچھنا کہ قربانی کا جانور خوبصورت تھا یا نہیں ۔ اس لیے خوبصورتی پر پیسہ ضائع نہ کریں اور بیوپاریوں کے دماغ خراب نہ کریں یہ بول کر کہ اللّٰہ کی راہ میں دینا ہے تو خوبصورت اور زیادہ وزنی ہونا چاہیئے۔ خوبصورت اور زیادہ وزن دیکھ کر جانور لیا جائے تو انسان کے دل میں دکھاوا اور تکبر بھی آ سکتا ہے اس لئے بچنے میں ہی عافیت ہے اور جو لوگ اتنا مہنگا جانور نہیں لے سکتے ان کے دل میں بھی حسرت پیدا ھوتی ھے اور خوبصورت اور وزنی والے ٹرینڈ نے جانوروں پر بھی بہت ظلم کیا۔ان کو وہ خوراک دی جاتی ھے جو جانور کے لیئے تکلیف کا باعث بنتی ھے اور ان جانوروں کا گوشت کھانے والے انسانوں کے لیئے بھی خطرناک ھے۔
    اللّٰہ تعالی سب کی قربانی قبول فرمائے آمین یارب العالمین ۔

    اللّٰہ کی راہ میں قربان ھونے والے جانور کا یا مقابلے کے جانور کا وزن بڑھانے کے لیئے اس کو اسکی ضرورت سے زیادہ زبردستی کھلایا پلایا جاتا ھے
    شاید اس کا حساب بھی دینا پڑے اللّٰہ کے سامنے جا کر ۔

    میرا سوال ھے کہ ایسا کرنے والوں کے ساتھ اگر ایسا ہی کیا جائے اور اس کے نتیجے میں ان کا وزن اتنا زیادہ بڑھ جائے کہ ان کا چلنا پھرنا اور سانس لینا بھی مشکل ھو جائے اور یہ اپنی تکلیف بول کر بتا بھی نہ سکیں تو پھر ان انسانوں کو کیسا لگے ؟؟؟
    بیوپاری چند پیسوں کی خاطر جانور پر پورا سال ظلم کرتے ہیں اور اس سب کی وجہ خریدار کی ڈیمانڈ ھے اپنے دل کو خوش کرنے کی خاطر وزنی سے وزنی جانور خریدا جاتا ھے ۔ جبکہ وزنی جانور میں چربی ہی زیادہ ھوتی ھے ۔
    اللّٰہ ہدایت دے مسلمانوں کو ۔
    آمین الٰہی آمین

  6. بھائی اس کو آپ اپنے پیسوں کے لیے زبردستی کھلارہے ہو تاکہ قربانی میں لاکھوں روپے وصول کرسکیں تو میرے بھائی اسکو روزانہ ایک گھنٹہ دوڑایا بھی کرو تاکہ جو خوراک اسنے کھائی ہے وہ مکمل طور پر ہضم ہوکر اسکے جسم کا حصہ بن جاۓ اس سے اسکے صرف پیٹ نہیں بڑھے گا بلکہ پورا جسم متوازن طریقے سے بڑھے گا جس سے آپ کو بھی فائدہ ہوگا اور اسے بھی خوراک ہضم کرنے میں آسانی ہوگی اور آپ کو یہ بددعا نہیں دے گا کیونکہ کسی بے زبان کے ساتھ زبردستی کرنا بھی بدعا لینے کے مترادف ہوتاہے بہت سے لوگ جانور کو زبردستی کھلاکھلاکر اسکا پیٹ بڑا کردیتے ہیں اور جس دن منڈی لیکر جاتے ہیں تو زبردستی کئ لیٹر پانی پلاکر اسکا پیٹ بڑاکردیتے ہیں لینے والا جب زبح کرتاہے تو سارا وزن پیٹ یعنی اوجڑی کا ہوتاہے وہ نکل جاۓ تو پیچھے بہت تھوڑا گوشت بچتاہے جوکہ ایک دھوکہ اور بے ایمانی ہے جو پوری دنیامیں صرف ایک ملک اسلامی جمھوریہ پاکستان میں ہوتاہے لہٰذا اس طرح کے دھوکے اور نوسر بازی سے خود بھی بچیں اور دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی بچائیں ورنہ قیامت کے دن ایک ایک چیز کا حساب دینا ہوگا

  7. Allah ki rah me qurban hone wale janwar ki tum bharai karke 4 pese zyada kamane ke liye us par kitna zulm kar rahe ho pese kamane ke or bhi raste hai bhai kam se kam janwar ke sath esa mat karo…

  8. Sir ji 60-70kg se jada wajan wale bakro me sirf charbi nikalti he, jab wo insano ko takleef deti he uthne baithne me taklif ghutno me dard ,immunity kamjor to ye bakro ko nhi hote side effects,please ye zyadti band hni chahiye hmare community me.