exploring the craziest market of kampala Uganda || Africa travel vlog || EP.03

Author Avatar

The Pak Trekker

Joined: May 2024
Spread the love


exploring the craziest market of kampala Uganda || Africa travel vlog || EP.03


My instagram
https://www.instagram.com/thepaktrekker

Please do subscribe to my younger brother channel:

YouTube player

Ethiopia series:

YouTube player

.
Kenya series

YouTube player

Uganda…

source

Reviews

0 %

User Score

0 ratings
Rate This

Sharing

Leave your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

41 Comments

  1. بھائ، کسی کی ویڈیو بنانے سے پہلے اس سے اجازت لینی ہوتی ہے۔
    آج کل ویلاگرز نے انی مچائ ہوئ ہے۔ جدھر جاو ادھر کوئ نہ کوئ ٹکر جاتا ہے۔

    اپنے پیسے کمانے کے چکر میں تم لوگوں کو دوسروں کی پرائیویسی کی کوئ پرواہ نہیں ہوتی۔

    ان لوگوں کو چاہئیے تھا کہ تمہاری تشریف پر لتر بھی مارتے۔ تاکہ آئیندہ تم ویڈئو بنانے سے پہلے دوکانداروں سے اجازت لیتے۔

  2. افریقی ممالک میں وی لاگنگ کرنا واقعی میں مشکل ہے کیونکہ میں بھی نائجیریا سے ہو کے ایا ہوں لیکن وہاں کے لوگ پھر بھی یہاں کمالا یوگنڈا سے کچھ سلجھےء سمجھدار لگتے ہیں

  3. O bhai ye bhooky log he ap ko bi koi doja mulk nahi mela jo Yaha kalo k pas kia dekhana chahty ho Yaha he kia Yaha ki govt bahir k njo Chala Rahi he 😅😊😅😊😅

  4. السلام علیکم بھائی اپ اچھی ویڈیو بناتے ہیں اور اپنے اپنے بھی حفاظت کرا کریں افغانستان کے واقعے کے بعد اپ کافی تحمل والے ہو گئے بھائی اپ کافی برداشت والے ہو گئے ہو اور سمجھدار بھی ہو گئے اللہ سے دعا ہے اللہ اپ کی حفاظت فرمائے اپ جہاں بھی ویڈیو بنائیں اللہ اپ کی حفاظت فرمائے

  5. تمارا طریقہ انڈین تربشو کاطریقہ ہے،اس کو میں بہت دیکھتا تھا،وہ پورا افریقہ کچھ اسلامی ملک بھی روس صحرا تک گیا تھا،