Karachi Underworld: Ibrahim Bholu: whose network spread to Africa & the Middle East (Ep 01)-BBC URDU
Karachi Underworld: Ibrahim Bholu: whose network spread to Africa & the Middle East (Ep 01)-BBC URDU
انتباہ: اس آڈیو سٹوری میں پُرتشدد واقعات کی تفصیلات شامل ہیں جو سُننے والوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں
صحافی جعفر رضوی نے کراچی انڈرورلڈ سے متعلق بی بی سی کے لیے دل دہلا دینے والی کہانیوں کا…
source
Reviews
0 %
BBC propaganda number 998
جی ھاں ، وہ تو ایک ابراھیم تھا۔ ۔ ۔ ماشااللہ ، اس وقت پاکسان میں ، کئی درجن ابراھیم ، موجود ہیں ۔ ۔ اور یہ کوئی انوکھی بات نہیں ھے۔ ۔ ۔ جب ایسے لوگوں کو ، کو ریاستی طور پر ، کھلی چھوٹ مل جائے ، تو بعید نہیں کہ وہ ایسے کارنامے سر انجام دیں ۔ ۔ ۔ ایک اور بات ، وہ یہ کہ ، عوامی اور عوامی نمائندے ، ایسے لوگوں کی ایک طرح سے پزیرائی کرنے لگیں یعنی مکمل طور پر ، پہلو تہی اختیار کر لیں ، تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں رھتی ، اور بڑی آسانی اور سہولت کے ساتھ اور روانی سے ، اپنے مزموم دھندوں کو جاری و ساری رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور معاشرہ کے ان دشمنوں کو پکڑنے کا ، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ۔ ۔ ۔ حیرت اس بات پر ھے ، کہ ساری دنیا میں ایسا نہیں ھوتا کہ ، ریاست ھی ، ایسے ناسوروں کی مدد گار بن جائے ۔ ۔ ۔ شائد پاکستان ایک واحد ملک ھے ، جہاں پر ، ریاست پوری ذمہ داری کے ساتھ ، معاشرے کے ان سپوتوں کی ، پشت پناھی کرتی ھے ( یا پھر ان سے خوف زدہ رھتی ھے ) ۔ ۔ ۔ یہاں پر ، ہر طرح کے سنگین مجرموں کیلئے ، سارے قانون دم توڑ جاتے ہیں !!!
چلو کچھ معلومات تو ملیں۔
Zabrdust
خیابانِ سحر میں جہاں شعیب خان کا بنگلہ تھا وہاں سے ہمارے جاننے والے گزرے تو کہا کرتے تھے کہ بنگلہ کے دو طرفہ روڈ کو گرل لگا کر بند کیا گیا تھا ہم جیسے ناکہ سے اگے بڑھے ایک دم جدید ہتھیاروں سے لیس کچھ گارڈز کار کے اگے اکر ہھتیار تھام لیے اور واپس دوسرے روڈ سے جانے کو کہا ہمارے بار ہا پوچھینے پر بتایا گیا کہ معروف بزنس مین شعیب خان رہتے ہیں اس لئے روڈ عام عوام کے لیے بند ہے بصورت دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی لہذا واپسی مڑنے میں عافیت جانی…. کوئی بتا سکتا ہے وہ آخر بنگلہ کس روڈ پر تھا جہان ہر وقت روڈ بند رہتا اور ہمہ وقت مسلح گارڈز و رینجرز موجود رہتی تھی ؟
Nahi Bhai nahi ham us nahi melna chate us sy melnay k liye Allah mandi Jana ho ga
Kindly make vlog of Saleem uddin sallu PSF cultural wing.
اب ہمیں سمجھ آتا ہے کہ کراچی میں امن وامان کوئِی کنٹرول کیوں نہیں کرتا ، کیوں کہ سب کے سب حرام خوری میں ملوث ہوتے ہیں ۔ سیاسی جماعیتں، فرقہ وارانہ گروہ۔ پولیس، رینجرز ۔ ادارے سب کے سب ۔۔۔اللہ اس شہر کی اور یہاں کے لوگوں کی حفاظت رکھے
ایک بات ان ساری اسٹوریز میں بہت اہم وہ یہ کہ ۔ کہیں نہ کہیں ایسے لوگوں ریاستی ادارے ضرور کنیکٹ نظر آتے ہیں ، چاہے شعیب خان کی گرفتاری لاہور کینٹ کے افسر کے گھر سے ہو یابھولو جیسے کرمنل کو زمبابوے نکالنا ہو ، کوئِ رانا صاحب ۔ کہیں نہ کہیں ریاستی ادارے ضرور ان لوگوں کے سرپرستی کرتے نظر آتے ہیں، ۔۔۔
Waiting for next part?
Bhai kawish achi hai …aap ki awaz aur andaz narration ka bohot umda hai bus thora talaffuz per dehan dene ki zarurat hai …jaisey … Tulba sahi talaffuz nhi hai … Sahi talaffuz … Talaba hai …meri niyat kisi ki tauheen nhi
…bus itna k logon tk sahi cheez deliver ho …umeed hai k aap bura nhi mehsoos karen ge ….mai choon k khud production se wabasta hun Is liye ye kehna chahun ga k agar kabhi bhi meri zarurat ho to yaad kijiye ga … Shukriya
Faisal Nadeem:💥💯💥💯💥Chief suppoter P T I. Chaudhary zahoor ellahi ttoher of pothowar Region punjab pakistan💥💯💥💯💥💯💥
Faisal Nadeem:💥💯💥💯💥Chief suppoter P T I. Chaudhary zahoor ellahi ttoher of pothowar Region punjab pakistan💥💯💥💯💥💯💥
Jhoot
Aby dhakn no qasab jahill sahie se malomat ley
Bholo lal patni Community ka hy ouhy awen drmay baziye mat kro khani nae dalo wo.qasab nae tha jahilo phly sahi malmomat lo phir video dalo
Very nice ❤
Great job bbc share more , please do published about daud Ibrahim
Khalid bin Waleed killed najeeb ahmed
Kash yea Sab kuch positive way Mey hota tuoo kitny Gher aour Mann Bap Barbad hony sy BACH jaty😢
Eagrly waiting for next part
Sub sa bara underworld don tu Altaf Hussain tha…
Buraaee kaaa buraaa heeee hooooaaa
Wo memon Seth
Hanif cadbury tha
🙀😥🥺😳😳😳
آپ نے بہت اچھی طرح بتایا میں ایک سابق پولیس افسر ہوں اور میں نے اپنی پوری ذندگی میں خصوصاً پولیس کی ملازمت 1990 تا 2016 کے دوران یہی سب دیکھا ہے ۔
Saary don HAJi kyon hoty hain?
What they did for Islam and Ummah ?
Bhai ye patni he
Sir how iran India support terrorism in Pakistan 🇵🇰 on the name of religion cast and so called war on terror kalbohshan yadive sitting at iran port abbas and iran killed sunni Muslims in Pakistan Afghanistan phalistine Syria iraq
Karachi 🇵🇰🇵🇰👑
Manzar abbas per bhi video banayen
Tamam Bathreen bhai❤
Who yaro ka yar tha jisay us kay apnay dost shoib khan nay dhokay say bola kar mar diya patniyo ka hero tha h aur rai ga
Bholo qasab nhi tha sahi malomat karo
اگلا eposede کب آئیگا
VERY INFORMATIVE STORY😮😢
Memon seth was abdul razzaq yaqqob
Aese video making hard word ko slam
Bbc must talk about Indian underworld gangsters.
کراچی کے ان حالات کے بارے مجھے جو بہترین رپورٹس ملی وہ چینل ہے "رفتار "
What country is this?
Please make same documentary on PSF Lad and iron man Najeeb Ahmed.
Story pace voice and background is not supporting the category
ہر دو نمبر کام میں دوبئی کا نام آئے گا ۔
BBC. News 📰 🗞 is only one of its kind throughout the whole world, but where is 2nd. episode of Karachi underworld Ibrahim Bholo ?